بیاضِ نورالدّین — Page 196
مجربات نور دین 194 حصہ اول باب چهاردهم كثرة قدم کسی عادی رطوبت کا نہ ہو جانا۔اشتہا کا طر ہونا اور اغذیہ عمدہ استعمال کرنا۔اور اس کا مضم اسباب متحدہ ہونا۔کسی عضو کا خشک ہو جاتا۔کسی عضو کا کٹ جانا۔کسی مزمن زخم کی اصلاح آرام ورثہ گرم مصالح - عقر اعظم اور وہ ایام جس وقت عورت جلنے سے نا امید ہو جاتی ہے۔سرخی چشم اور ہونٹ اور مسوڑھوں کی تنفر از کاروبار اونگھ کا زیادہ آنا۔میں اگر قوت تو یہ ہو نتوسلیان دم تھے ، ریگ آتی - حمرة بول ، نقرس، استسقار ، مریض بہت موٹا ہو گا۔اور اگر صنعت قوی ہو گا علامات تو کسل ہوگا۔اتذہ یہ باتیہ دیں، ریاضت کرائیں، بجوابی کرائیں گوشت دور مسکرات اور مفرحات کو ترک کر ائیں۔پر اور علاج بستر سخت ہو۔مثلاً تخت پوش لکڑی کا۔مسہل نمکین ریں - جبر اور عصاره دادند دیں۔قصہ کریں۔جونکیں لگوائیں بیمو، آیوڈا بر آن پائیم و گرین ایکونائیٹ کم بوند - ویکی ٹیلیس و بوند - مرکبات انٹیمونی ، نائیٹری الیڈ بوندسہ اور لائیکوار سیاسی کلی برند دیں۔اور ام حاره اگر و مویہ ہوں تو تلفونی کہتے ہیں۔اور اگر صفراوی ہوئی تو حرہ کہتے ہیں۔اسباب انفعالات نفسانیہ۔علامات ضربہ ، سقطہ ، ہڈی کا ٹوٹنا ، جیل جانا کسی نہ ہر والدہ چیز کا ڈسا بہت کھانا۔بہت پیا۔بہت مشراب کا استعمال، امتداد نزین، بہت قہوہ بہت چار پلیا وغیرہ۔جواہر منہ کا استعمال تورم، ہاتھ لگانے سے گرم۔درد اصرفی تکان اور بخار ہوتا ہے۔جبکہ درماندہ ہور با بیان ہوتا۔ہے۔جب ورم حار دماغ میں ہوا اور کھانسی اور آرانہ بیٹھ جاتا ہے۔جب ریہ میں ہوا اور انسداد بول ہوتا ہے جب کلیبہ میں درم حالہ ہو۔نشاسته و جار گرم مصالحہ ، مرچیں مفید ہیں