بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 197 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 197

مجربات موردین 196 حصہ اول انجا با نتایج تحلیل موانا برا ہو ا ت ا ا ا ا ال یاسین امیر کے در سے یا در یک کراس میں پیپ پڑ جانا۔پھر گوشت مروانہ ہونے لگتا ہے ، اور عضو کھل کر مر جاتا ہے۔آرام دنیا سخت ضرورت میں قصد کرنا۔مسٹر یا پلیسٹر لگانا۔جونک لگوانا۔پچھنے لگوانا۔مسہل نمکین دنیا۔علاج اور خون کم کرنے کے واسطے ایکونائیٹ دو دو بوند یا ٹائر ٹار امیٹک پرانے بڑ گرین دینا - پر ہیز ان اشیاء سے کرنا جن سے خون بہت پیدا ہوتا ہے۔حرکت سے بھی پر ہیز کریں۔اغذیہ بنا تبہ زیادہ ہوں۔غلا لطیف ہو۔ہمارا تجربہ ہے کہ مار الشعیر اکرور بھنڈی، خرفہ، پالک عمدہ چیزیں ہیں۔بہت لوگوں کو مسور کی دال بھی فائدہ کرتی ہے۔ابتدا میں تنقید کریں۔اور ورم پڑھتا ہو تو سرد ادویہ سے روگیں۔مگر کان کے نیچے اور بغل اور کنج ران کے ورم ہیں۔سرونی و لگانا جائز نہیں۔اور جب بڑھنے سے رک جادے تور رادع کے ساتھ محلات بڑھادیں۔مثلاً انبلتاس اور بابونہ محل ہیں۔اور آن دجو با درج ہے اور الخطاط میں صرف محلل نگا ہیں۔ابتداء میں سردیاں بہانا۔سرکہ اور بہن سے ٹھنڈا کرنا۔پوست کی حکومہ کرنا ، سرکہ لگانا۔السی کا پرلٹس باندھنا بلا ڈونا ، آیوڈین - تاریپین لگانا ہمفر فلوس۔آپ سکو میں اور کاستی میں لگانا۔آرد جو اورا سپنوں کا ضماد کرنا۔ممتد و هربان ، بخار پیاس ، کرب ا ورم مرقع ہوتا اور گرم ہوتا اور اس علامات فلغمول میں درد ہوتا۔حضہ کرنا، جونک لگانا۔صاب بہدانہ ۲ ماشہ - عرق شا ہنر ہے تو۔۔میں نکال کر ، مشربت نیلوفر علاج ۲ تولہ ملا کر پلانے سے تہریرہ ہوتی ہے۔صندلین، بسیاری، گل ارمنی اگل سرخ همراه آب کشنیز دنیا به رسونت به ماشه موم ، ماشه - روغن گل هم تولد روفن بیشتر به درم میں ملاکر تین روزہ شدت درد میں لگانا اور کان کے نیچے بغل اور کن رام میں بجائے روادع کے موم اور روغن زیتون محلات کے ساتھ لگاؤ۔اور جونک لگاؤ۔محلات :۔یہ ہیں۔السی بابونہ خطمی، اکلیل الملک، آکر رہو۔منضبح :۔طلبہ، السی، شیر انجیر آرد جو ارادند مسکن درد اور محل بخشتی می رود حد میں پکا کر گوت که گل سرخ از عفران اموم، از روشن گل ملا کر ضماد کریں۔اور محلات کا اضافہ بھی کر سکتے ہیں۔ایام حمل میں شاہترہ، اصل السوس، باریان، کشنیز، برگ سنا ، سیب سر پھو کہ گیر و آمل ، بیل بیلیونر حمره مند مین، گل سرخے باریک کر کے خوراک ، ماشہ چھٹے مہینہ سے آٹھویں تک۔اور قبل عمل بھر کے والدین، صندلین با برگ ها ، گل سرخ ، برم، ڈنڈی، نیل کہنی ہر ایک ماشہ - عناب ، عدد۔پوست درخت کچنالی ، گل منڈی ہر ایک ماشہ۔سر پھو کہ ہ ماشہ۔شاہترہ ، ماشہ کا جوث ندم پلانا، اور صندل سرح مدل سفید، برگ نیم، برگ منا گیری بسر کی، اکچور، مٹھ مجیٹھو، باریک کر کے اور ای صبح و شام کھلاؤ۔،