بیاضِ نورالدّین — Page 111
مجربات نور الدین حصہ اول دیگر بھی کی عقل داڑہ پانی میں گھیکہ لگانا۔اگردون بالوف پانی میں گھس کر لگانا۔تم پیرس باریک کر کے شہد میں لگانا اور انسی کی گولیاں بقدر ایک رتی کھا تاہم سری تم سی بخرم سہانجنہ۔تخم سرسوں تخم میتھی۔تخم ایسی ہموزن باریک کر کے سرکہ میں ملاکہ لیپ کرنا۔دیگر - دار چکنه - راسپور - سم الفار شنگرف۔تو نیب نے سبز - مکرم الہ آب اور رک ساییده میشن جنگلی سفید کا پیٹ چیر کر اس میں بھر دیں اور اسی کو روغن زرد میں بھون کر خوب سرخ کر دیں پھر سب کو آپ اور ک میں کھرل کریں گولی بقدر نخود تیار کریں ایک صبح ایک شام کو دنیا بنی روق - خنازیری وخنازیرہ میں مفید ہے۔دیگر : - برگ تیم ۲ تولہ چاکسوم تلویر - زرد چوب قام رست چنین - فلفل گرد- ریوند خطائی مساوی الوزن شہد میں گوئی بند ره نخوده صبح وشام - دیگر - منفذ استخوان سنگ سیاه - استخوان و گه برگ موش کتنی ہیں یا برگ و حضورہ میں مٹی کے برتن میں رکھے کہ مدکر کے آگ دیں اس کی خاکستر روغن کنجد میں لگانا۔پایین - صندل سفید - ماشیه - کشتی ۳ ماشہ عناب کے عدد سوڑیاں ۵ عدد برگ خام ماشه رسونت ام ماشه کاستی شتر میٹھی اللہ - الانجارا ۵ عدد - نیلوفره باشند - شاستره ۵ ماشہ پانی میں بھگو کر صبح و شام پلانا ف مدة : - یہ اور یہ ہم نے تجربہ کیا بہت سخت میں مگر زمانہ حال میں ان کا اپریشن خوب ہے کہ اس تکلیف سے اور یہ اپریشن کی تکلیف بہت کم ہے۔- سترخاء ليات یعنی کو اٹک جانا اسباب:۔بولنے والوں اور لیکچراروں کو بوجہ بولنے کے ہوتا ہے "۔علاج :۔اس کا عمدہ علاج کٹوا دنیا ہے اب اس غرض کے واسطے بہت عمدہ آلہ بن گیا ہے اس سے پہلے ٹنکچر اسٹیل لگانا۔آیوڈین۔اور نیچر مرلگانا۔المناس اور زیر می سیاہ کا ضماد کرنا۔نمکین تمہیں دنیا عمدہ علاج تھے اور ڈالی تھی کا رکھنا مفید ہے۔گلا بیٹھ جاتا :- اسباب : - آتشک - کثرت جماع ، ضعف - جزام فائدہ : - آتشک والے اور مجزوم والا علاج ہوتا ہے۔علاج : ازاله اسباب کریں - لقمہ پھنس جانا اسباب : - درم۔ضعف - انطباق المرسى س ۲۲ علاج : - تازہ انجیر دھاگہ سے باندھ کر گلے میں ڈال دیں اور نگل لیں اوپر سے تھوڑا پانی پی لیں اور معا دھا گر کہ