بیاضِ نورالدّین — Page 101
حصہ اول مجربات نور الدين علاج :- پوست درخت کیکر کو پانی میں بھگو کر ملکر اس کا نہ نشین سفوف دانتوں پر ملنا افاقہ کے فرقت کو نین کھلانا۔وجع مفاصیل کا علاج کرنا۔بعض کو میٹھا تیلیا۔گانجہ۔افیون وغیرہ کی گولی مفید ہوتی۔بعض کو انجکشن یعنی جلدی بچکاری فائدہ کرتی اور یہ گولیاں بہت ہی عمدہ ہیں۔پلور ہائی تمام گرین - کونین - گرین زنگ ویبرین به گرین - ایکسٹریکٹ کو نائم و گرین - آریسنگ گرین۔بیلاڈونا گرین ایس کی ۲۶ یا ۲۴ یا ۶ س گولیاں بنا دیں ایک گولی قبیح اور ایک گولی شام کو کھلاتا۔تحرک ک دندان ۲ اسباب : - چوٹ - نزلہ - رطوبت - تاکل کشتہ اور تا گل گوشت - در میان دندان - قلت دم - ضعف بچپن علاج : بسیاری مومیائی پھٹکڑی مصطگی پیکر چوٹ میں ملنا اور نزلہ میں علاج نزلہ کا کرنا اور رطوبت میں فلفل سیاه دار فلفل نمک سیاری۔عقر قر ما باریک کر کے ملمنا دانت نکلوا دنیا۔گھونگا جلا کر سندور لگانا اور وہ مسنون بمعہ آگے بیان ہوں گے لگانا۔کائی چین کے جوشاندہ سے غرغرہ کرنا۔تعریف : وانت کند ہو جانا۔اسباب : فساد معدہ ترشی سوالے سرکہ کے گلا گھوٹنے والی چیزیں جیسے باز و خیالات یا شاید ترش اشیاء کا ه علاج حرارت میں برگ خرنہ نخشخاش کھانا اور لگانا لعاب اسپغول کا غرغرہ اور اصلاح معدہ کرنا ذہاب ماء السن ۴ تعریف :۔دانتوں کا آپ جاتے رہنا آب اسباب : یہ مردہ اور حر سے یا بہت خوراک سے ہوتا ہے۔علاج : - بارزین - یادیان یا در بجبوری اوسلو خو د رسن کا جوشاندہ پلاتا۔غذا نخود آب دنیا شرارت میں خرفہ سے کافور صندل - کشنیز باریک کر کے ملنا۔تفت ۵ تعریف : یعنی دانتوں کا ٹوٹنا یعنی دانت مضبوط ہوتا اور اوپر سے ٹوٹتا جاتا ہے اسباب : طوبت - پیوست علاج:۔اس کا کوئی علاج مجھے نہیں ملا حفر تعریف:۔نئے دانت دانت کے اندر پیدا ہو جاتے ہیں یعنی زائد کانت