بنیادی مسائل کے جوابات — Page 131
قرار دیتے ہوئے اس کے نتیجہ میں حاصل ہونے والی اللہ تعالیٰ کی ناراضگی سے بنی نوع انسان کو متنبہ فرمایا ہے۔حضور رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ دونوں خطبات ”خطبات ناصر “ جلد چہارم میں شائع ہو چکے ہیں۔آپ وہاں سے ان کا مطالعہ کر سکتے ہیں۔(قسط نمبر 48، الفضل انٹر نیشنل 3 فروری 2023ء صفحہ 12) 131