بنیادی مسائل کے جوابات — Page xv
نمبر شمار سوال رہنمائی صفحہ نمبر امانت دفن کئے گئے شخص کی دوبارہ نماز جنازہ کیوں پڑھی جاتی ہے امانتا دفن کئے گئے شخص کی میت کو جب بہشتی مقبرہ منتقل کیا جاتا ہے تو اس کی دوبارہ نماز جنازہ کیوں پڑھی جاتی ہے، جبکہ اسے فوت ہوئے کئی سال کا عرصہ گزر چکا ہوتا ہے؟ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پڑھنا 49 57 جب کوئی مسلمان فوت ہوتا ہے تو ہم إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پڑھتے 32 ہیں۔اگر کوئی غیر مسلم فوت ہو تو کیا ہم اس کے لئے بھی یہ پڑھ سکتے 59 ہیں یا نہیں؟ انسانی جان بچانا 33 حال ہی میں امریکہ کے ڈاکٹروں نے انسانی جان بچانے کے لئے سور کے دل کو بیمار انسان کے جسم میں ٹرانسپلانٹ کیا ہے۔کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ انشورنس 34 کاروباروں میں مختلف قسم کے مفادات کے حصول نیز حادثاتی نقصانات سے بچنے کے لئے انشورنس کروانے کے بارہ میں اسلامی حکم کیا ہے؟ [5] 61 63