بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xiv of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page xiv

نمبر شمار سوال / رہنمائی صفحہ نمبر تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے تو وہ میرے بیٹے کو ٹھیک کیوں نہیں کر دیتا۔اگر کہا جائے کہ انسان کو اس کے اعمال کی سزا ملتی ہے۔تو میرا بیٹا تو پیدا ہی ایسا ہوا تھا، اس نے کون سا گناہ کیا ہے ؟ یہ سب میری سمجھ سے باہر ہے۔مجھے یہ سب سمجھائیں۔26 اللہ تعالیٰ نے اپنے لئے قرآن مجید میں مذکر کا صیغہ کیوں استعمال کیا ہے ؟ خدا تعالیٰ کے وجود کو ثابت کرنے کے لئے ہم کہتے ہیں کہ کائنات کا 27 بنانے والا کوئی تو ہو گا کیونکہ کوئی چیز خود سے نہیں بن سکتی۔پھر سوال پیدا ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات کو کس نے بنایا؟ 28 خدا تعالیٰ کون ہے اور کیا ہے؟ الہامات حضرت مسیح موعود 29 بنگلہ دیش کے مرتبیان کی Virtual ملاقات مؤرخہ 08 نومبر 2020ء میں ایک مرتبی صاحب نے حضور انور کی خدمت اقدس میں عرض کیا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو ایک الہام ہوا تھا کہ ”پہلے بنگالہ کی نسبت جو کچھ حکم جاری کیا گیا تھا اب ان کی دلجوئی ہو۔اس بارہ میں حضور کے ارشادات۔الہی کتب میں اخفاء اور متشابہات 47 51 53 30 اللہ تعالیٰ نے اپنی مقدس کتابوں میں Complicated باتیں کیوں بیان کی ہیں اور سب کچھ آسان اور واضح انداز میں کیوں نہیں بتا دیا۔56 حالانکہ وہ جانتا تھا کہ بعد میں اختلافات ہونے ہیں؟ [4]