بنیادی مسائل کے جوابات — Page xlvi
نمبر شمار سوال / رہنمائی 201 عیدین کی نماز کے واجب ہونے نیز عید کی نماز میں امام کے کسی رکعت میں تکبیرات بھول جانے اور اس کے تدارک میں سجدہ سہو کرنے کے بارہ میں رہنمائی۔202 عید اور جمعہ کے ایک ہی دن جمع ہو جانے پر نماز عید کی ادائیگی کے بعد نماز جمعہ یا نماز ظہر پڑھنے کے بارہ میں محترم ناظم صاحب دار الافتاء کی ایک رپورٹ کے جواب میں اس مسئلہ پر اصولی رہنمائی۔203 عید الاضحیہ کی قربانی کتنے دنوں تک ہو سکتی ہے ؟ اس سوال کے بارہ میں دار الافتاء سے جاری ہونے والے ایک فتویٰ کے بارہ میں اہم ہدایات۔غریب ملازمین کو ان کا پورا حق دینا 204 آجکل سوشل میڈیا میں خبر پھیلی ہے کہ کپڑوں کے بڑے بڑے Brands کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان اور بنگلہ دیش میں اپنے غریب ملازمین کو ان کا پورا حق نہیں دیتے۔اکثر لوگوں کا کہنا ہے کہ ان Brands کا بائیکاٹ ہونا چاہیئے۔اس بارہ میں رہنمائی۔ه غیر احمدی امام ر صفحہ نمبر 414 415 416 417 205 گھانا کے ماحول کو سامنے رکھتے ہوئے جہاں ایسے غیر احمدی امام بھی ہیں جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور احمدیت کو سچا اور بہترین اسلام سمجھتے ہیں اور مخالفت بھی نہیں کرتے لیکن کسی مجبوری کی وجہ 419 سے قبول احمدیت کی توفیق نہیں پاتے ، تو کیا ایسے افراد یا اماموں کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہو گا؟ [36]