بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xlvii of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page xlvii

نمبر شمار سوال / رہنمائی غیر احمدی سے شادی کرنا 206 ایک جماعتی عہدیدار نے احمدی لڑکیوں کو غیر احمدی اور غیر مسلم صفحہ نمبر مردوں سے شادی کی اجازت ملنے پر فکر مندی اور پریشانی کا اظہار کر 421 کے اس بارہ میں رہنمائی چاہی۔207 ایک غیر از جماعت خاتون کے ایک احمدی لڑکے سے شادی کرنے کی اجازت مانگنے پر ہدایت۔غیر احمدی کے پیچھے نماز پڑھنا 208 ایک دوست نے حدیث الصَّلَاةُ الْمَكْتُوبَةُ وَاجِبَةٌ خَلْفَ كُلّ مُسْلِمٍ بَرًّا كَانَ أَوْ فَاجِرًا وَإِنْ عَمِلَ الْكَبَائِرَ (سنن ابي داؤد کتاب الصلوۃ) کی روشنی میں دریافت کیا کہ افراد جماعت کے لئے کسی غیر احمدی کے پیچھے نماز پڑھنا کیوں درست نہیں؟ چه غیر احمدیوں کی نماز جنازہ پڑھنا 209 ایک احمدی کے کسی غیر احمدی کے جنازہ پڑھنے کے بارہ میں استفسار پر رہنمائی۔غیر حکومتی بینکوں یا مالیاتی اداروں کے ساتھ لین دین 210 ایک احمدی کے بینک کے ساتھ مختلف معاملات لین دین کے بارہ میں 422 423 425 426 [37] استفسار پر رہنمائی۔