بنیادی مسائل کے جوابات — Page xxiv
نمبر شمار سوال / رہنمائی ہ جسمانی وضع قطع میں مصنوعی تبدیلی صفحہ نمبر 80 عورتوں کے اپنے چہرہ پر پلنگ (Plucking) اور تھریڈنگ (Threading) وغیرہ کرنے نیز جسم پر تصاویر تصاویر 153 گندھوانے کے بارہ میں سر ہنمائی۔جماعت کے خلاف بد زبانی کرنے والے کی وفات پر تعزیت کے لئے جانا 81 جماعت کے خلاف بد زبانی کرنے والے کی وفات پر تعزیت کے لئے جانے کے بارہ میں رہنمائی۔جماعتی نظام 155 82 بعض دوسری قومیں جو جماعت میں شامل ہو رہی ہیں، وہ جماعت کے علم الکلام سے تو بہت متاثر ہوتی ہیں لیکن جماعتی نظام اور خصوصاً مالی قربانی میں وہ پوری طرح شامل نہیں ہو پاتیں اور مقامی جماعت کے 156 ساتھ بھی ان کے مستحکم رابطے نہیں ہو پاتے، اس بارہ میں رہنمائی۔جمعۃ المبارک کے دن قبولیت دعا کی خاص گھڑی 83 جمعۃ المبارک کے دن قبولیت دعا کی خاص گھڑی کے وقت کے بارہ میں مزید وضاحت۔159 [14]