بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page lxii of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page lxii

نمبر شمار سوال / رہنمائی طرح نماز باجماعت کے لئے مسجد میں آنے کو فرض قرار دیا ہے۔اس بارہ میں رہنمائی۔نماز تسبیح (صلاة التسبیح) 282 صلاۃ التسبیح کے متعلق رہنمائی۔283 نماز تسبیح پڑھنے کے طریق کے بارہ میں سوال پر رہنمائی۔نماز جنازه 284 کیا نماز جنازہ نماز ہے یا اسے ایسے ہی نماز کا نام دے دیا گیا ہے کیونکہ اس کے لئے مکروہ اوقات کا خیال نہیں رکھا جاتا؟ ہ نماز فجر کی اذان اور اقامت کے درمیان کتنا وقفہ ہونا چاہیئے 285 نماز فجر کی اذان اور اقامت کے درمیان کتنا وقفہ ہوتا ہے؟ صحیح بخاری کی ایک حدیث سے پتہ چلتا ہے کہ جتنا وقت سورۃ البقرۃ کی تلاوت میں لگتا ہے اتنا وقت اذان اور اقامت کے درمیان ہونا چاہیئے۔نماز فجر کے فوراً بعد جب کہ درس قرآن ہو رہا ہو فجر کی سنتیں پڑھنا صفحہ نمبر 583 584 586 588 286 نماز فجر کے فوراً بعد جب کہ درس قرآن ہو رہا ہو کیا فجر کی سنتیں پڑھنا درست ہے؟ حالانکہ اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے کہ جب 591 قرآن کریم پڑھا جا رہا ہو تو اسے توجہ اور خاموشی سے سننا چاہیئے۔[52]