بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page lxi of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page lxi

نمبر شمار سوال / رہنمائی 274 آنحضور ﷺ کے ارشاد کہ بچوں کو سات سال کی عمر میں نماز کا حکم دو اور دس سال کی عمر میں نماز نہ پڑھنے پر انہیں سزا دو“ کی تشریح۔275 ایک ممبر لجنہ نے عرض کیا کہ چھوٹے بچوں والی ماؤں کو نماز کے وقت بچہ کو ساتھ لے کر یا گود میں اٹھا کر نماز پڑھنا پڑتی ہے۔اس وقت فطرتا نماز سے زیادہ بچہ کی طرف توجہ رہتی ہے۔اس سے ہم نماز کی فضیلت سے محروم تو نہیں ہو رہی ہو تیں؟ 276 کیا یہ درست ہے کہ اگر ایک نماز رہ جائے تو پچھلی چالیس سال کی نمازیں ضائع ہو جاتی ہیں ؟ 277 نماز میں لذت کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟ 278 اگر گھر میں مردوں کے ہوتے ہوئے صرف عورت اس قابل ہو کہ نماز پڑھا سکے تو کیا وہ نماز پڑھا سکتی ہے۔اور اگر نہیں تو کیوں نہیں؟ 279 ایک دوست نے لکھا کہ میں اپنی جماعت میں امام الصلوۃ ہوں۔جمعہ کی نماز میں قنوت پڑھنا چاہتا ہوں کیونکہ آجکل وبا کے دن ہیں اور احمدیوں پر بعض ممالک میں ظلم بھی ہو رہا ہے۔لیکن بعض دوستوں کو اس پر اعتراض ہے۔اس بارہ میں رہنمائی۔280 سنت اور نفل نمازوں کی تیسری اور چوتھی رکعات میں سورۃ الفاتحہ کے ساتھ قرآن کریم کا کچھ حصہ پڑھنے کے بارہ میں رہنمائی۔نماز با جماعت 281 ایک دوست نے تحریر کیا کہ حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب نے صحیح بخاری کی شرح میں عورتوں کے بھی مردوں کی صفحہ نمبر 573 574 575 576 577 578 580 581 [51]