بنیادی مسائل کے جوابات — Page lx
نمبر شمار سوال / رہنمائی نفلی روزه صفحہ نمبر 270 عموماً سوموار اور جمعرات کو نفلی روزے رکھنے میں کیا حکمت ہے ؟ کیا ان دو ایام کے علاوہ اور دنوں میں بھی نفلی روزے رکھے جاسکتے ہیں ؟ نکاح 565 271 سیکرٹری صاحب امور عامہ جرمنی نے ایک احمدی کے ایک غیر از جماعت خاتون کے ساتھ اپنا نکاح خود پڑھنے اور بعد ازاں اس عورت کو طلاق دینے اور پھر اس عورت کے بیعت کرنے کے معاملات تحریر کر کے اس نکاح کی شرعی حیثیت کی بابت محترم مفتی صاحب سے مسئلہ دریافت کیا۔یہ معاملہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی 568 خدمت اقدس میں پیش ہونے پر حضور انور نے محترم امیر صاحب جر منی کو اپنے مکتوب مؤرخہ 25 جولائی 2022ء میں اصولی ہدایات سے نوازا۔نماز 272 نماز میں التحیات پڑھتے وقت جب ہم السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِي“ کہتے ہیں تو کہیں ہم شرک کے مرتکب تو نہیں ہو رہے 569 66 ہوتے کیونکہ یہ الفاظ تو زندہ انسانوں کے لئے بولے جاتے ہیں؟ 273 اگر امام کسی مجبوری کی وجہ سے بیٹھ کر نماز پڑھائے تو مقتدیوں کو کس طرح نماز پڑھنی چاہیئے ؟ 571 [50]