بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page lviii of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page lviii

صفحہ نمبر 533 534 540 545 نمبر شمار سوال / رہنمائی کے لئے غسل کرنا فرض ہے اور کیا وہ غسل جنابت کئے بغیر نماز جنازہ میں شامل ہو سکتا ہے ؟ ہ میٹنگز میں حاضری 263 ہم اپنی میٹنگز میں حاضری کس طرح بڑھا سکتے ہیں؟ نبی یا مصلح کو دنیا کی ہدایت کے لئے مبعوث کرنا 264 خدا تعالیٰ کے بعض قانون قطعی اور مستقل ہیں جن میں اس کا مستقل نبی یا تابع نبی بھیجنے کا قانون بھی شامل ہے۔تو کیا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کے 622 سال بعد حضرت موسیٰ علیہ السلام یا آنحضرت ام کی طرح کوئی شرعی نبی اور اگر اسلام خاتم الادیان ہے تو کیا کوئی غیر شرعی نبی آسکتا ہے یا آپ کا کوئی خلیفہ آپ کی پیروی میں نبی بن سکتا ہے؟ 265 بلاد عرب میں کسی شخص کے نبوت اور مجددیت کا دعویٰ کرنے پر اس فعل کے رڈ میں ایک عرب احمدی کی طرف سے لکھے جانے والے مضمون اور اس مضمون پر ربوہ سے بعض علماء کی طرف سے موصول ہونے والے موقف کے بارہ میں رہنمائی۔نطفہ میں Lactobacillus نامی بیکٹیریا 266 نطفہ میں جو Lactobacillus نامی بیکٹیریا پایا جاتا ہے، جو ایک کی بجلی یا روشنی بھی پیدا کر سکتا ہے تو کیا یہی وہ بجلی یا روشنی ہے جس کا [48]