بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xlviii of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page xlviii

نمبر شمار سوال / رہنمائی ه غیر مسلموں پر رحم کرنا اور ان کے لئے استغفار کرنا صفحہ نمبر 211 کیا غیر مسلموں پر رحم کرنا اور ان کے لئے استغفار کرنا جائز ہے؟ اور ان پر اتمام حجت ہونے یا نہ ہونے سے ان کے لئے رحم اور استغفار 427 کرنے میں کوئی فرق پڑے گا؟ 212 کیا میں اپنے کسی ایسے عیسائی، ہندو یا بدھ مت سے تعلق رکھنے والے دوست کی وفات پر اس کے لئے دعا کر سکتا ہوں جو جماعت احمدیہ 430 کے لئے اچھے اور پیار کے جذبات رکھتا تھا؟ طرف فتاوی حضرت مسیح موعود علیہ السلام 213 ایک دوست نے ”فتاویٰ حضرت مسیح موعود علیہ السلام“ کے Revised ایڈیشن کے بارہ میں تحریر کیا کہ اس کتاب کے پبلشر فخر الدین ملتانی صاحب نے چونکہ ارتداد اختیار کر لیا تھا اس لئے ان کے 432 نام اور ان کے تحریر کردہ دیباچہ کو اس ایڈیشن سے حذف کر دینا چاہیئے۔اس بارہ میں رہنمائی۔فرشتے 214 حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تصنیف ” توضیح مرام“ کے حوالہ سے فرشتوں کے چاند ، سورج اور ستاروں پر اثر ڈالنے اور ان اجسام کے انسانوں پر اثر ڈالنے ، اور فرشتوں کے جسمانی طور پر زمین پر اترنے کے بارہ میں استفسار پر رہنمائی۔433 [38]