بنیادی مسائل کے جوابات — Page xlv
نمبر شمار سوال / رہنمائی جبکہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی کتابوں میں لکھا ہے کہ یہ بائبل کا بیان ہے کہ حوا حضرت آدم کو گمراہی کی طرف لے کر گئیں۔اس بارہ میں تفصیلی رہنمائی۔197 ایک خاتون نے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں لکھا کہ انہیں Feminist خیال آتے ہیں جو اسلام کی تعلیم سے متضاد ہیں۔نیز انہوں نے پوچھا کہ عورت نکاح میں اپنا مہر خود کیوں مقرر نہیں کر سکتی۔اس کی خاموشی اس کی رضامندی کیوں سمجھی جاتی ہے؟ عورت میں شرم اور خاموشی اتنی پسند کیوں کی جاتی ہے، جبکہ ہم ایک ایسے معاشرہ میں رہتے ہیں جہاں عورتوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے۔نیز نکاح کے وقت اگر عورت خود موجود ہی نہیں تو اس کی مرضی کے بارہ میں اس کا ولی غلط بیانی بھی تو کر سکتا ہے؟ 198 قرض کا لین دین کرتے وقت گواہ ٹھہرانے کے بارہ میں سورۃ البقرۃ کی آیت کی روشنی میں عورت کی گواہی کے متعلق رہنمائی۔عید صفحہ نمبر 404 409 199 دار قطنی میں ایک حدیث ہے کہ حضور ﷺ نے نماز عید کے بعد فرمایا کہ ہم خطبہ دیں گے ، جو چاہے سننے کے لئے بیٹھار ہے اور جو جانا چاہے 412 چلا جائے، کیا یہ حدیث درست ہے؟ 200 عیدین کے مواقع پر بعض لوگ مساجد میں آکر عید سے پہلے یا بعد میں نوافل ادا کرتے ہیں۔اس بارہ میں رہنمائی۔413 [35]