بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xliv of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page xliv

نمبر شمار سوال / رہنمائی کوئی عدت ہے؟ نیز ایسی صورت میں یہ عورت اپنے اس پہلے خاوند سے شادی کر سکتی ہے جس سے اسے طلاق بتہ ہو چکی ہے؟ 192 دار الافتاء ربوہ کی طرف سے جاری ہونے والے فتاویٰ ملاحظہ فرمانے کے بعد ان میں سے بعض فتاوی دربارہ بیوہ کی عدت کے دوران اس کے بیٹے کی شادی، بیوہ / مطلقہ کے نکاح کے لئے ولی کی اجازت اور فتاویٰ میں دیئے جانے والے حوالہ جات کے طریق کی بابت اہم ہدایات۔ه علم کلام صفحہ نمبر 394 193 اس زمانہ میں بہت سے لوگ جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بارہ میں استہزاء کرتے ہیں، ہماری طرف سے ان کا جواب کس طرح 397 399 400 401 ہونا چاہیئے۔عمره 194 کیا ایک سفر میں ایک سے زیادہ عمرہ کرنے بہتر ہیں یا ایک عمرہ کرنے کے بعد باقی وقت دیگر عبادات میں گزارا جائے؟ عورت 195 ایک خاتون کے عورتوں کے بال کٹوانے اور ان بالوں کو کینسر کے کسی غیر مسلم مریض کو Donate کرنے کے بارہ میں استفسار پر رہنمائی۔196 ایک خاتون نے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں لکھا کہ حضور انور نے اپنے ایک خطبہ جمعہ میں فرمایا ہے کہ ”سچے مومن کو اپنے بیوی بچوں کے لئے بھی دعا کرنی چاہیئے، کیونکہ حضرت آدم کو پہلا فتنہ بھی ایک عورت کی وجہ سے پیش آیا۔“ [34]