بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xliii of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page xliii

نمبر شمار سوال / رہنمائی 187 یمن سے ایک دوست کے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دینے کے بارہ میں رہنمائی کی درخواست۔188 ایک دوست نے ناظم صاحب قضاء کو لکھے جانے والے اپنے خط کی نقل بھجوائی، جس میں انہوں نے اپنی بیوی کو طلاق دینے کے بعد عدت میں بیوی سے تعلقات زوجیت قائم کر لینے اور پھر ان تعلقات کے بارہ میں قضاء سے غلط بیانی کرنے پر قضاء کے فیصلہ طلاق کی حیثیت دریافت کی۔نیز دریافت کیا کہ قضاء کے اس فیصلہ طلاق سے ان کی طلاق ہو گئی ہے یا انہیں دوبارہ یہ سارا عمل کرنا پڑے گا؟ طوع ) عدت 189 خُلع حاصل کرنے والی عورت کی عدت کے بارہ میں مجلس افتاء کی سفارشات پر اس مسئلہ کے فقہی پہلو کی بابت رہنمائی۔190 بیوہ کے عدت کے دوران لجنہ کے پروگراموں میں شامل ہونے، نماز باجماعت کے لئے مسجد میں آنے اور عزیزوں کے گھروں میں جانے کے بارہ میں رہنمائی کہ کیا بڑی عمر کی عورتوں کے لئے عدت کی پابندی نہیں ہونی چاہیئے۔صفحہ نمبر 382 383 384 390 191 ایک عرب خاتون نے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں تحریر کیا کہ کیا نکاح کے فوراً بعد قبل اس کے کہ 392 خاوند بیوی کو چھوئے، رشتہ ختم ہو جانے کی صورت میں اس عورت پر [33]