بنیادی مسائل کے جوابات — Page xxxix
نمبر شمار سوال / رہنمائی صفحہ نمبر سالگرہ س 159 چھوٹے بچوں کی سالگرہ منانے سے متعلق رہنمائی۔دہ سو سال پورے ہونے پر شکر کا طریق 326 160 اللہ تعالیٰ کے فضل سے انڈو نیشین جماعت کو قائم ہوئے 2025 ء میں سوسال پورے ہو جائیں گے ، ہمیں خدا تعالیٰ کا شکر ادا کرنے کے 327 لئے کیا کرنا چاہیے؟ سوال کرنا 161 انسان کو کس حد تک اسلام، قرآن کریم اور جماعت کے بارہ میں سوال اٹھانے کی اجازت ہے۔اسی طرح لجنہ کی حضور انور کے ساتھ ایک ملاقات میں ایک سوال پر حضور انور کے جواب کہ ”مذہب کے معاملہ میں کیوں اور کس لئے کا سوال نہیں ہے۔“ کے حوالہ سے رہنمائی۔سود 162 سود کے متعلق رہنمائی۔163 شیئرز اور سٹاک مارکیٹ وغیرہ کے کاروبار میں سودی عناصر کے پائے جانے کے حوالہ سے سوال پر رہنمائی۔164 اسلام سے قبل سود کی حرمت کے حوالہ سے رہنمائی۔165 مغربی دنیا میں جب کوئی اپنا مکان خریدنا چاہتا ہے تو اسے اس پر بھی سود دینا پڑتا ہے۔تو کیا ایک مسلمان ان ممالک میں اپنا گھر نہیں خرید سکتا؟ 328 334 335 341 343 [29]