بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page li of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page li

نمبر شمار سوال / رہنمائی قول صحابی رسول م 225 اصول فقہ کے قانون ” قول صحابی رسول اہم شرعی حکم کے استنباط کے لئے دلیل ہے“ کے بارہ میں رہنمائی۔قوم لوط صفحہ نمبر 452 226 کیا مسلمان یقین رکھتے ہیں کہ قوم لوط کے دو شہروں سدوم اور عمورہ کے لوگوں کو ان کے گناہوں زنا اور ہم جنس پرستی وغیرہ کی پاداش 454 میں جلا دیا گیا تھا اور کیا یہ بات قرآن کریم سے ثابت ہے ؟ کاروبار میں اشیاء کی قیمت کی قسطوں میں ادائیگی 227 عام ضرورت کی اشیاء کی فروخت کے کاروبار میں اشیاء کی قیمت قسطوں میں ادا کر نے والوں سے عام قیمت سے کچھ زیادہ لینا سو د تو نہیں؟ کاروباری کمپنی میں نفع نقصان کی شراکت کی شرط 228 کے ساتھ سرمایہ کاری 458 22 کسی کاروباری کمپنی میں نفع و نقصان کی شراکت کی شرط کے ساتھ سرمایہ کاری کرنے کے بارہ میں محترم ناظم صاحب دار الافتاء کی ایک 459 رپورٹ کے بارہ میں رہنمائی۔: کتب حضرت مسیح موعود 229 ایک خاتون نے لکھا کہ غیر احمدی مسلمان اعتراض کرتے ہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے خود لکھا ہے کہ جس نے میری 460 [41]