بنیادی مسائل کے جوابات — Page 429
آپ کے سوال کا تعلق اگر کسی معین انسان کے ساتھ ہے تو ایسی صورت میں پھر مسلم اور غیر مسلم کا سوال نہیں اٹھتا بلکہ اس انسان کے پیدا کر دہ حالات، واقعات اور اس سے تعلق رکھنے والے حقائق کے مطابق فیصلہ ہونا چاہیئے۔(قسط نمبر 26، الفضل انٹر نیشنل 07 جنوری 2022ء صفحہ 11) 429