بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 94 of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page 94

پہن کر نماز پڑھنا پسند کرتے ہیں۔لیکن اس کے ساتھ یہ بات بھی ضروری ہے کہ زبر دستی کسی کو مجبور نہیں کیا جانا چاہیئے کہ وہ ضرور یہ ٹوپی پہن کر نماز پڑھے۔اس لئے اگر کوئی اپنی مرضی اور خوشی سے مسجد میں پڑی یہ ٹوپیاں پہننا چاہے تو اسے روکنا نہیں چاہیے اور اگر کوئی نہ پہننا چاہے تو اسے مجبور نہیں کرنا چاہیئے۔(قسط نمبر 53، الفضل انٹر نیشنل 29 اپریل 2023ء صفحہ 5) 94