بُخارِ دل — Page 28
28 ہے حکومت کا دل سے یہ طالب لے کے ٹولی الگ ہوا ایم۔اے تھے کبھی تم بھی نیک اور صالح میرے مُرشد نے سچ کہا ایم۔اے اب تو حالت مگر خراب ہوئی کبر میں ہو کے مبتلا ایم۔اے نکل گیا ایم۔اے اپنی بدقسمتی کی شامت سے قادیاں ترجمہ اور کتابیں اور سامان لے کے چلتا بنا مرا ایم۔اے اور مسیحا نیا بنا ایم۔اے مدینہ نیا بنا لاہور اے جماعت! بتا خدا کے لئے گرچه امتحاں بڑا ایم۔اے خلافت احمد ہے اولوالعزم کوئی یا ایم۔اے؟ ہے (3) تیزیاں، خوب دکھلائے رنگ شاہ صاحب رہ گئے ہم تو دنگ شاہ صاحب بد زبانیاں، شوخی کس سے سیکھے یہ ڈھنگ شاہ صاحب حق کی تائید کا تو دم بھرنا اور حق سے ہی جنگ شاہ صاحب ایک دن بیچ اب لگے دینے ہم کو پیغام جنگ شاہ صاحب آ گئے چند ہی دنوں میں آپ احمدیت سے تنگ شاہ صاحب میخ پر پھینکے اہلِ بیت خوب تیر و تفنگ شاہ صاحب اس قدر تو غضب میں مت اُچھلو توڑ دو گے پلنگ شاہ صاحب چھوڑو جھگڑوں کو، اپنا کام کرو کٹ چکی ہے پتنگ شاہ صاحب (1) پیغام صلح اخبار کا نام حضرت خلیفہ اول نے پیغام جنگ رکھا تھا۔