بُخارِ دل — Page 282
282 یہ دُعا میں نے 1924ء میں مانگی تھی۔سو آج 1945ء میں اپنی زندگی میں اسے پورا ہوتا دیکھتا ہوں۔الحمد للہ۔یہ دعا میری اور میر الحق صاحب کی لڑکیوں کی شادی کے متعلق تھی۔جو اس وقت موجود تھیں۔امتہ اللہ کو بچپن میں پیار سے امولا کہتے تھے۔( میر محمد اسمعیل) -7 روپے دے، کارکن دے اور اشیاء سوخدا تعالیٰ نے محض اپنے فضل سے اس کتاب (طبع اوّل) کے سارے انتظام 1945ء میں طلع اسمعیل پانی پی کو کارکن بن کر اور قادیان میں پریس کی سہولتیں مہیا کر کے اور کاغذ محض اپنے فضل سے عنایت کر کے بہم پہنچادئیے۔(میر محمد اسمعیل) ( اس زمانہ میں کاغذ نہایت نایاب تھا اور پرمٹ پر بھی بہت مشکل سے ملتا تھا۔) (محمد اسمعیل)