بُخارِ دل — Page 241
241 (18) نشان نجات دعا از خدا، رحم بر کائنات ہمیں آمدہ بس نشان نجات ز مصحف بخواں مغز اعمال دیں اَقِيمُو الصَّلوةَ وَاتُو الزَّكوة (19) شرارتوں اور فسادوں سے دنیا میں ہی عذاب آجاتا ہے محسن عرب کے عادی تھے شیطان اور جن کہ سمجھانے کو آیا ایک فساد اور بت پرستی پر نہ چھوڑی اَلاَ بُعْدَ الْعَادٍ قَوْمٍ هُودٍ (20) اعمال کا اصل الاصول إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَإِيتَائِ ذِي الْقُرُبَى وَيَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ وَ الْبَغْيِ ۚ يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ (احل:91) ایک آیت ہے عجب اضك الأصول حفظ کر لو اُس کو تم اے دوستو عدل و احسان - اثر با پر رحم ہو منکر و فحشا منکر و فحشا - بغاوت سے بچو (21) وسیله وضل ہو جو ملنے کو یار کے بے تاب ڈھونڈتا ہے وسائل اور اسباب بسکہ تقویٰ خدا کو ہے محبوب فَاتَّقُو اللَّهَ يَا أُولِي الْأَلْبَابِ (22) انسان کلام حق مجھی سے ہے خلافت بھی مجھے بخشی مری خاطر بنی جنت بنایا ہے مجھے ابدی امانت بھی ملی ہے مجھے ظلوماً اور جمولاً کو خدا کی روح ہے مجھ میں نَفَخْتُ فِيهِ مِنْ رُوحی (1) عاد عرب کی ایک قوم تھی۔جس کی بداعمالیوں کے باعث حضرت ہود اس کی ہدایت لئے مبعوث ہوئے تھے۔