بُخارِ دل — Page 239
239 بچنا۔نہ کہ مخلوقات یا کسی بیماری یا نقصان وغیرہ کے ڈر سے۔گشائش کی خاطر جو ہو مُضطرب رہے وہ وہ گنہ سے سدا مختب وَمَنْ يَّتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ (8) غض بَصَرْ محسن صنعت دیکھ کر پہلے ہی آنکھیں خیرہ تھیں سب سے آخر پیکر حوالے پر جم کر رہ گئیں جو شُمار حسن صانع سے تجھے غافل کرے ہے علاج اُس جلوہ صنعت کا قُلُ لِلْمُؤْمِنِين (9) ابدی جنت رُوحِ انسانی کی پاسکتا ہے کب وسعت کوئی کیا سمجھ سکتا ہے اس کی بھوک کی شدت کوئی ؟ مثل دوزخ نفس بھی ہے چیختا هل من مزید پیٹ اس کا بھر نہیں سکتا بجز جنت کوئی (10) نماز اور زکوۃ دلاتا ہے صدقہ بلا سے نجات دُعائیں پلاتی ہیں آپ حیات یہی دو ہیں مغز احکام دیں أَقِيمُو الصلوة واتو الزَّكوة (11) احمدیہ آئرن فیکٹریز کے متعلق پیشگوئی لوہے کے کارخانے کھلے ہیں کئی جدید اور قادیاں کے لوگ مناتے ہیں اس پر عید احمد کو بھی تو حضرت داؤد کی طرح الہام یہ ہواتھا النَّا لَكَ الحديد 1 وصوّر كم فاحسن صور كم 2 قل للمومنين يغضوا من ابصارهم یعنی ہم نے تیرے لئے لوہے کو نرم کر دیا اس وقت قادیان میں ایک درجن لوہے کی فیکٹریاں ہیں۔