بُخارِ دل — Page 203
203 بہشتی مقبرہ تو کہہ رہا ہے آؤ جنت میں“ وصیت ہی سے پر جو شخص گھبرائے تو کیا آئے۔سر بالین بیمار محبت تھا تمہیں آنا سر بالین مرقد اب اگر آئے تو کیا آئے جو آ ئیں احمدیت میں وہ آئیں سر بکف ہو کر کریں ہر امتحاں پر ہائے اور وائے تو کیا آئے دمِ مُردن نہ انجکشن میرے بازو میں کرنا تم کہ مرتے وقت زیادہ سانس کچھ آئے تو کیا آئے (الفضل 5 اکتوبر 1943ء) 1 انجکشن ، وہ ٹیکہ جو طاقت کے لئے ڈاکٹر لوگ لگایا کرتے ہیں۔