بُخارِ دل

by Other Authors

Page 126 of 305

بُخارِ دل — Page 126

126 میرا پیارا آفتاب یا چودھویں کا ماہتاب اسلام کے دکھ درد سے ہوتا تھا دل جس کا کباب تبلیغ حق، عشق خدا - تعلیم کا لب لباب بنتے تھے پیکر نور کے صحبت میں جس کی شیخ وشاب فیضان تھے جاری یہ سب۔حتی توارث پانجاب مشمس الصحي و و آفتاب " دو صاحب فضل انطلاب دکھلا گیا زندہ خدا زنده نبی زنده کتاب ذہنیتیں تبدیل کیں کر دی حقیقت بے نقاب سیراب سب کو کر گیا وہ خیر و برکت کا سحاب چلتا رہا یونہی حساب - حتی توارث پانحجاب نور نظر وہ آفتاب وہ طوطی حاضر جواب اک نغمه مسحور کن گویا ملائک کا رُباب خوشبو کی لپٹیں چار سُو جیسے کہ جنت کا گلاب ہم مست تھے اور بےخبر - ساقی تھا یا جام شراب پیتے گئے جس بے حساب حتی خوار ہے ہانکتاب روحانیت کا آفتاب دُنیا میں چمکا بے حجاب وہ حسن جس کے سامنے سارے حسیں تھے آب آب