بُخارِ دل

by Other Authors

Page 78 of 305

بُخارِ دل — Page 78

78 خیر ائم ہیں ہمنشیں ، فخر رسل ہیں جانشیں روضہ پاک وعنبر میں، خُلدِ بریں - برایں زمیں صَلِّ عَلَى مَسِيحِنَا صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ صَلِّ عَلَى نَبِيِّنَا صَلِّ عَلَى مُحَمّدٍ (الفضل 4 جنوری 1927ء) یہ نعت سالانہ جلسہ دسمبر 1926ء کے موقع پر حاضرین جلسہ کو سنائی گئی۔