بُخارِ دل — Page 36
36 جانشین حضرت احمد نبی نائب صاحبقران قادیاں عرض کرنا ان سے یوں بعد از سلام اے چراغ خاندان قادیاں آپ نے جس طرح قائم کر دیے عربت و نام و نشان قادیاں حق تعالیٰ بھی تمہیں دائم رکھے برسر وابستگان قادیاں اور کہیں آمین سب مل کر وہاں جتنے ہوں صاحبدلان قادیاں قادیان گائیڈ 113 مطبوعہ نومبر 1920ء الفضل 21 اکتوبر 1920ء کی اشاعت میں اس نظم میں درج ذیل اشعار بھی شامل ہیں۔پھک رہا ہے ایک عاشق ہجر میں دل میں ہے حُبّ نہانِ قادیاں جی نہیں لگتا کہیں اس کا ذرا جب سے دیکھی آن بانِ قادیاں دعا فرمائیے لائے خدا جلد اس کو درمیان قادیاں یار کے قدموں میں نکلے اس کا دم اور بنے مدفن جنان قادیاں