بُخارِ دل

by Other Authors

Page 29 of 305

بُخارِ دل — Page 29

29 ·(4)۔۔کیسی ہے قال و قیل مرزا جی ہو گئے کیوں علیل مرزا جی احمدیت کی چھوڑ کر عزت بنتے ہو کیوں ذلیل مرزا جی آپ کہتے ہیں ”ہم خلیفہ ہیں“ لیک کیا ہے دلیل مرزا جی؟ کیا خدا بھی ملے صنم کے ساتھ ہے غلط سبیل مرزا جی فتنہ گر کے ہوئے ہو پیرو کیوں ثم تو تو خود تھے اصیل مرزا جی مردہ اسلام پہ گرے کیونکر باز سے بن کے چیل مرزا جی آلِ احمد کے ثم عدو ہو قدیم ہے یہ قصہ طویل مرزا جی حق تعالیٰ سے کچھ تو شرم کرو عمر ہے اب قلیل مرزا جی گر ہو محمود کے مخالف تم حق ہے اس کا کفیل مرزا جی (اخبار الحق دہلی 4 ستمبر 1914ء)