حضرت بُو زینب صاحبہؓ

by Other Authors

Page 3 of 35

حضرت بُو زینب صاحبہؓ — Page 3

حضرت کو زینب صاحبہ بیان کرتے ہیں مرحومہ نے عہد کیا تھا کہ میں احمدیت کو سچا جانتی ہوں اور اس طرح زچگی سے (یعنی بچے کی پیدائش کے بعد فراغت کے بعد بیعت کرلوں گی، لیکن اجل نے مہلت نہ دی اور عبدالرحیم خالد صاحب کی نومبر 1986 ء ولادت پر زچگی میں وفات پاگئیں۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے آپ کی نماز جنازہ غائب بھی پڑھائی۔اس طرح آپ کا انجام بخیر ہوا۔آپ کے اپنی والدہ سے تین چھوٹے بھائی تھے 1 2 نواب عبدالرحمن خان صاحب نواب عبداللہ خان صاحب نواب عبدالرحیم خالد صاحب نواب عبد اللہ خان صاحب کی شادی صاحبزادی امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ سے ہوئی جو کہ حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کی سب سے چھوٹی صاحبزادی تھیں۔اس طرح آپ کے خاندان کے تین افراد کا تعلق حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے مجھو گیا۔(یعنی خدا تعالیٰ کے خاص فضل کے ساتھ باپ، بیٹا اور بیٹی تینوں کا رشتہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی اُس مبشر اولا د سے ہوا جن سے حضرت اقدس علیہ السلام کی نسل الہی منشاء سے چلنی تھی۔حضرت کو زینب صاحبہ ابھی بہت چھوٹی عمر کی تھیں جب آپ کی والدہ کا انتقال ہوگیا اور نواب صاحب نے آپ کی خالہ سے بچوں کی