حضرت بُو زینب صاحبہؓ

by Other Authors

Page 8 of 35

حضرت بُو زینب صاحبہؓ — Page 8

حضرت یو زینب صاحبہ 8 پہنچے سٹیشن پر اترے تو اتفاقاً عبد الرحمن کی آواز سنی ،معلوم ہوا لڑ کے ئیکلوں پر سوار ہو کر لینے آئے ہیں، ان سعادت مند بچوں کی اس بات سے مجھے بہت خوشی ہوئی انہوں نے اپنی نئی ماں کا خوشی اور محبت سے استقبال کیا اور پھر کوٹھی پہنچ کر اور بھی طبیعت خوش ہوئی، کیونکہ زینب نے بھی نہایت عمد و طرح سے مبارکہ بیگم صاحبہ کو ہاتھوں ہاتھ لیا، زینب اور بچوں نے خوب کو بھی سجائی تھی ، جس سے ان کی خوشی اور محبت کا اندازہ نے خوب کوٹھی سے ان کی خوشی اورمحبت اندازہ ہوتا تھا۔“ یو زینب صاحبہ کو نواب مبار کہ بیگم صاحبہ سے بہت محبت اور عقیدت تھی، اور ان کی بے حد قدر کرتی تھیں، اکثر ان کا ذکر اور بے حد تعریف کیا کرتیں، اور کہا کرتی تھیں آپ بے حد محبت کرنے والی ماں ثابت ہوئیں، اپنی اس محترم والدہ سے اللہ تعالیٰ نے انہیں مزید پانچ بہن بھائی عطا کئے ، جن کے نام یہ ہیں:۔-1 نوابزادہ محمد احمد خان صاحب مرحوم ( ان کی شادی حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کی بیٹی صاحبزادی امتہ الحمید بیگم صاحبہ سے ہوئی ) -2 سیده منصور و دیگم صاحبہ مرحومه ( حرم اول حضرت خلیفہ مسیح الثالث )