بیت بازی

by Other Authors

Page 30 of 52

بیت بازی — Page 30

٣٠ حمد شکنی نہ کرو اہل دن ہو جاؤ اہل شیطاں نہ نبو اہلِ خدا ہو جاؤ عاشقوں کا شوق قربانی تو دیکھ خون کی اِس رہ میں ارزانی تو دیکھ عمر گزرے گی میری کیا یونہی اُن کی یاد میں کیا نہ رکھیں گے قدم وہ اس دل ناشاد میں کلام طاهر حاکم جنگ ویو کے گل بوٹے خواب ٹھہرے، تو ہمات بنے عالم غیرتی کے مندر میں کبھی ثبت مظہر صفات بنے عالم بے ثبات میں شب و روز آج کی جیت کل کی بات بنے صارف کو عرفان سکھانے مشینوں کو راہ دکھانے جس کے گیت ریکور نے گائے دو سر دوشادی آیا ب سنتی ہے یاد یار نے بین کو برستی ہے سرائے دل میں ہر محبوب دل رندانہ آتا ہے در عدن علم و توفیق بلاغ دین ہو ان کو عطا قادیاں والوں کا ناصر ہو خدائے قادیاں بخار دل عشق کے کوچے کا ہے پہلا سوال ائیے ناموس و عزت جان و مال عشق و تقویٰ کا نہ تھا باقی نشان لائے ان کو احمد آخر زمان عنایت کی نظر ہو کچھ کہ اپنی ہے حقیقت کیا تمہاری خاک یا ہم ہیں ہماری کیمیا تم ہو