بیت بازی

by Other Authors

Page 36 of 52

بیت بازی — Page 36

I کلام محمود کریں کیونکہ نہ تیرا شکر یار کہ تو نے لے لیا ہے ہم کو اماں میں کچھ نہیں فکر لگائی ہے خدا سے جب کو کو سمجھتا ہے برا اپنا پرایا ہم کو کسی کی چشم فسوں ساز نے کیا جادو تو ماں سے نکلی صدا لا الہ الا اللہ کیا فائدہ اس در پہ سمجھے جانے کا اے دل دامن کو جو اشکوں سے بھگونا نہیں آتا رو نے اسلام کا نچوڑ ہیں ہم کفر کی طاقتوں کا توڑ ہیں ہم کلام طاهـ کبھی مخلوق ہو گئی ہمہ اوست آتش و آب مین ذات بنے کتنے منصور چڑھ کے سید دار کہتے نعرے تعلیات بنے کانٹوں میں ہائے کیوں مری ہستی اُلجھ گئی وہ مجھ پہ کھیل کھیلا اُٹھا ہے لالہ زار دیکھ کیسی کیسی شرم تھی ، کیا کیا حیا تھی پردہ دار پیار جب معصوم تھا اور وجہ رسوائی نہ تھا کافر و ملید و دنبال بلا سے ہوں مگر تیرے عشاق کوئی نہیں تو ہمیں آج کی رات در عدن پیچ کیا تیری قدر قیمت تھی کچھ سوچ تیری کیا عزت تھی تھا موت سے بہتر وہ جینا قسمت سے اگر یک جاتی تھی جبکہ نور جمیل ہے احمد کیوں نہ ہو پھر جمال میں کامل بخار دل کر لیا کرنا کبھی ہم کو بھی یاد ہیں پرانے ہم بھی اس دور کے غلام کامیابی ہر جگہ ہو ہم ترین عافیت سے ہو سفر کا اختتام کر دیا اللہ کے تم کو سپڑا ہو رہی حافظ تمہارا والسلام