بیت بازی

by Other Authors

Page 8 of 52

بیت بازی — Page 8

بخار دل پاک تیرا نام ہے میں کہ خدا رحم تیرا کام ہے میرے خدا پیشگوئی ہو جس سے اک پوری سب میں سچی وہی روایت ہے پاک کن از گناه پنهانم مین آقا بہت ندامت ہے در شمین تیرا کرم ہے ہر آں تو ہے رحیم و رحمان یہ روز کر مبارک سُبحان من تیرانی تیرا یہ سب کرم ہے تو رحمت اتم ہے کیونکر ہو حمد تیری کب طاقت قلم ہے تیرا ہوں میں ہمیشہ جب تک کہ دم میں دم ہے یہ روز کر مبارک سُبحان من شیرانی تو ہے ہمارا رہبر تیرا نہیں ہے ہمہر یہ روز کر مبارک سُجان من یرانی تم تو ہو آرام میں پر اپنا قصہ کیا کہیں پھرتے ہیں آنکھوں کے آگے بخت گھرانے کے دن تیری در گہ میں نہیں رہتا کوئی بھی بے نصیب شرط رہ پر صبر ہے اور ترک نام اضطرار تیر تاثیر محبت کا خطا جاتا نہیں تیر انداز و نہ ہو نا شکست اس میں زینہار تا دکھا کے منکروں کو دیں کی ذاتی خوبیاں جن سے ہوں شرمندہ جو اسلام پر کرتے ہیں وار كلام محمود تری عقل کو قوم کیا ہو گیا ہے ! اُسی کی ہے بدخواہ جو راہنما ہے تاج اقبال کا سر پر ہے مزین تیرے نصرت وفتح کا اڑتا ہے ہوا میں پرچم تری رو میں بجھائے بیٹھے ہیں دل مدتوں سے ہم سواری دیکھئے اب دلربا کب تیری آتی ہے تری محبت میں مرے پہائے مر کی بہت تعلیم کے ہم گرز چھوڑیں گے تجھ کو ہرگز ر تیرے در پر سے جائینگے ہم ہراک اٹھائینگے تری محبت کے جرم میں ہا جو ہیں بھی ڈالے جائینگے ہم تو اس کو جانیں گے میں بات نہ دل میں کچھ الا اینگے تم مرتبہ ہو کہ جرنیل ہو یا عالم ہوا ہم نہ خوش ہوں گے کبھی تم میں گر اسلام نہ ہو تو بارگاہ حسن ہے میں ہوں گدائے حسن مانگوں گا بار بار میں تو بار بار دے