برکاتِ خلافت — Page 165
برکات خلافت 165 غرض رسول کریم ﷺ نے اس قسم کے بہت سے اذکار مقرر فرمائے ہیں۔مگر ہماری جماعت کی اس طرف بہت کم توجہ ہے تم اس طرف توجہ کرو۔مگر نیت اور ارادہ ساتھ ہو سب کام خدا تعالیٰ کو مد نظر رکھ کر کرو اللہ تعالیٰ ہماری ساری جماعت کو اس بات کی توفیق دے کہ وہ نیک اور متقی ہو جائے۔دنیا سے غفلت دور ہواور لوگ پھر اس پیارے کا چہرہ دیکھ لیں جس کو دیکھ کر اور کسی کی طرف کوئی جانہیں سکتا۔آمین