برگِ سبز

by Other Authors

Page 255 of 303

برگِ سبز — Page 255

برگ سبز وسیع ہے۔ہم ان ہاتھوں کو جنہوں نے پتھر برسائے ، ان زبانوں پر جنہوں نے اس کیلئے تحریک کی اور اس کمی کو جو اس کا باعث ہوئی معاف کرتے ہیں کیونکہ جس کام کا ہم نے بیڑا اٹھایا ہے، اس کے مقابلہ میں یہ تکلیف جو ہمیں پہنچائی گئی ہے بالکل معمولی ہے۔“ 255 ( الفضل 24 ستمبر 1931ء)