برگِ سبز

by Other Authors

Page 133 of 303

برگِ سبز — Page 133

برگ سبز اسی باب میں مکرم آرچرڈ صاحب آگے چل کر لکھتے ہیں : اخلاق حسنہ کا پیدا کرنا ایک عملی فلاسفی ہے کوئی خشک وعظ نہیں اس پر عمل ضروری ہے یہ ایسا موضوع ہے جس پر کتا میں لکھی جاسکتی ہیں۔میں نے چند پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے اور مقصد صرف اس موضوع سے دلچسپی پیدا کرنے کی طرف توجہ دلانا ہے۔میں دعا کرتا ہوں کہ میں نے جو بیج بوئے ہیں وہ زرخیز زمین پر گریں، پھلیں پھولیں اور بارآور ہوں۔“ (روزنامه الفضل ربوہ 17 اپریل 1996ء) 00 133