براھین احمدیہ اور مولوی عبدالحق (بابائے اُردو) کا مقدمہ

by Other Authors

Page 188 of 227

براھین احمدیہ اور مولوی عبدالحق (بابائے اُردو) کا مقدمہ — Page 188

براہین احمدیہ : مولوی عبد الحق ( بابائے اردو ) کا مقدمہ اعظم الکلام 188 پہلے ہم صرف عناوین کی حد تک زیر نظر کتاب میں سے مولوی چراغ علی صاحب کے تحریر کردہ ترکی حکومت سے متعلق امور پر نظر ڈالتے ہیں۔مثلاً نمبر فقره 24 مجلا ” یا ٹرکش سول کوڈ مجریہ 1197ھ صفحہ نمبر 66 ٹر کی عدالتوں میں مسئلہ شہادت غیر مسلم کی بحث صفحہ 67 25 29 30 33 34 35 36 37 38 39 49 50 54 55 22 66 67 68 70 74 78 81 گر جامیں گھنٹے بجانے کی ممانعت صفحہ 74 فقہ اسلامی اور گر جاؤں کی تعمیر صفحہ 76 تنقیح احادیث درباره گر جا صفحه 77 قرآن میں گر جاؤں کی تعمیر کے خلاف کوئی حکم نہیں صفحہ 79 عیسائی عہدوں سے بھی محروم نہیں رکھے گئے صفحہ 79 ترکوں کی قابل تقلید مسامحت صفحہ 80 تر کی مسامحت کی چند مثالیں صفحہ 81 ترکی ترقی پذیر تہذیب و شائستگی صفحہ 82 یورپ میں روس کے مقابلہ میں ترک زیادہ پسند کیے جاتے ہیں صفحہ 84 گور نمنٹ ٹرکی کی مذہبی آزادی پر سائرس ہملن کی رائے صفحہ 94 ٹر کی سلاطین نے سزائے ارتداد کو موقوف کر دیا صفحہ 95 وہ قلیل ٹکس جو عیسائی رعایا ٹر کی سلطنت کو دیتی ہے صفحہ 101 فوجی خدمت سے عیسائیوں کا مستثنا ( کذا۔مستثنیٰ ) ہونا اور اس سے گورنمنٹ لڑکی کو نقصانات صفحہ 101 پروفیسر پور ٹر کی رائے ترکی مسالمت پر صفحہ 123 چارلس ولیمس کی رائے ترکی مسالمت پر صفحہ 127 پروفیسر جیمز کی رائے ارض روم کے قبضہ کے متعلق صفحہ 127 ترکی میں غیر ملکی مداخلت صفحہ 129 آرمینی ترکی کو روس پر ترجیح دیتے ہیں صفحہ 132 ترکوں اور آرمینیوں میں منافرت صفحہ 137 ترکی میں غیر مسلم رعایا کے حقوق کی غیر مساوات بذریعہ فرامین موقوف کر دی گئی ہے صفحہ 161 وغیرہ وغیرہ ان امور کی افادیت سے انکار نہیں لیکن اللہ تعالیٰ کو ترکی سلطنت کے متعلق کچھ اور ہی منظور تھا۔چنانچہ حضرت مسیح موعود و مہدی آخر الزمان حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام اپنی ایک کتاب 1892ء میں درج فرماتے ہیں: