بیت بازی

by Other Authors

Page 709 of 871

بیت بازی — Page 709

۳۰ ۳۲ ۳۳ ۳۴ ۳۵ 709 مضغہ گوشت ہے وہ؛ دل میں جو ایمان نہ ہو خاک سی خاک ہے وہ ؛ جسم میں گر جان نہ حان نہ ہو مبتلائے غم و آلام پر خندان نہ ہو یہ کہیں تیری تباہی کا ہی سامان نہ ہو مرحبا! وحشتِ دل تیرے سبب سے یہ سُنا میں ترے پاس ہوں سرگشته و حیران نہ ہو مجھ سے ہے اور تو غیروں سے ہے کچھ اور سلوک دلبرا! آپ بھی کیا رکھتے ہیں پیمانے دو وہی، ساقی بھی وہی؟ میخانه ہے دشمن خود بھینگا؛ جس کو آتے ہیں نظر غم خانے دو پھر اس میں کہاں غیرت کا محل محمود اگر منزل ہے کٹھن ؛ تو راہ نُما بھی کامل ہے تم اُس پر تو گل کر کے چلو؛ آفات کا خیال ہی جانے دو ۳۶ مجھ کو سینہ سے لگالے؛ ہاں لگالے پھر مجھے حسرتیں دل کی مٹادے؛ ہاں مٹادے آج تو میرے تیرے درمیاں؛ حائل ہوا ہے اک عد و خاک میں اُس کو ملا دے؛ ہاں ملا دے آج تو مطرب عشق و محبت گوش بر آواز ہوں نغمہ شیریں سُنادے؛ ہاں سُنادے آج تو مردوں کی طرح باہر نکلو؛ اور ناز واڈا کو رہنے دو سل رکھ لو اپنے سینوں پر ؛ اور آہ وبکا کو رہنے دو مسلم جو خدا کا بندہ تھا افسوس کہ اب یوں کہتا ہے اسباب کرو کوئی پیدا؛ جبریل و خُدا کو رہنے دو ۳۷ ۳۸ ۳۹ ۴۰ ۴۱ ۴۲ مایوس أميد بڑھاتے جاؤ ہو؛ تم جتنا ڈوبو اتنی مٹ جاؤں میں ؟ تو اس کی پروا نہیں ہے کچھ بھی میری فنا سے حاصل گر دین کو بتا ہو ؛ ۴۳ محمود عُمر میری گٹ جائے کاش یونہی ہو رُوح میری سجدہ میں؛ سامنے خُدا ہو مگر یہ کیا کہ میرے ہاتھ پاؤں باندھ کر تو نے لگادی آگ؛ اور وقف تمنا کر دیا مجھ کو ۴۴