بیت بازی

by Other Authors

Page 54 of 871

بیت بازی — Page 54

54 54 ۹۶ بسرعت سوئے جنت اُڑ گیا ہے ۹۷ بشر تھا؛ پھرتے پھرتے تھک گیا تھا مجاہد لی پران محمد دامان محمد སངས་ ۹۸ بڑا اس نے احسان ہم پر کیا ہے طریقہ تسلی کا بتلا دیا ہے ۹۹ 1۔۱۰۲ ۱۰۳ ۱۰۴ ۱۰۵ بڑھتے چلو کہ نصرت حق ہے تمہارے ساتھ اپنے خدا کا ہاتھ دکھا دو خدائی کو بشارت دی مسیحا کو خدا نے تمہیں پہنچے گی رحمت کی نشانی جائے باد رحمت سے اُڑ کے ہر غم و فکر ایک بھولا سا خواب ہو پیار سے جس نے پالا مجھے سمجھتی ہے گھر کا اجالا مجھے بڑے پیار کلام طاهر بذل حق محمود سے میری کہانی کھوگئی بذل حق سے روٹھ کر وہ واصل حق ہوگئی بڑھے چلو براہِ دیں خوشا نصیب کہ تمہیں خلیفہ اسیح سے امیر کارواں ملے بن کے تسکین، خود ان کے پہلو میں آ؛ دور کر یک بلا یا بتا کتنے دن؛ لاڈ کر دے انہیں لوریاں، دل بڑھا اور ہیں صبر کے امتحان کیلئے ١٠٦ بن بیٹھے خدا بندے؛ دیکھا نہ مقام اس کا طاغوت کے چیلوں نے ہتھیا لیا نام اس کا ۱۰۷ بس نامہ بر اب اتنا تو جی نہ دُکھا کہ آج پہلے ہی دل کی ایک اک دھڑکن اُداس ہے بن باسیوں کی یاد میں کیا ہوں گے گھر اُداس جتنا کہ بن کے باسیوں کا من اُداس ہے بس یاد دوست اور نہ کر فرشِ دل پر رقص سُن کتنی تیرے پاؤں کی جھانجن اُداس ہے بساط دنیا اُلٹ رہی ہے، حسین اور پائیدار نقشے جہانِ تو کے اُبھر رہے ہیں؛ بدل رہا ہے نظام کہنا بڑھے چلو شاہراہ دینِ متیں پر درانا ؟ سائباں ہے تمہارے سر پر خدا کی رحمت ؛ قدم قدم، گام گام کہنا بھیڑوں کی کھالوں میں لیٹے کتنے گرگ ملے رستے میں مقتولوں کے بھیس میں دیکھو، کیسے کیسے قاتل آئے برکھا برکھا یا دیں انڈیں طوفاں طوفاں جذ بے اُٹھے سینے پہ بلائیں برسانے؛ آپکے بادوبارانِ وطن بلبل کو دیس نکالا ہے؛ اور زاغ و زغن سے یارانے ہر سمت چمن کی منڈیروں پر کاگ اذانیں دیتے ہیں ۱۰۸ 1+9 11۔۱۱۲ ۱۱۳ ۱۱۴