بیت بازی

by Other Authors

Page 539 of 871

بیت بازی — Page 539

539 کلام محمود آسمانی میں، عدو میرا زمینی؟ اسلئے میں فلک پر اُڑ رہا ہوں ؛ اُس کو ہے پل کی تلاش اُس رُخ روشن سے مٹ جاتی ہیں سب تاریکیاں عاشق سفلی کو ہے کیوں اُس میں اک تل کی تلاش i 'ب' سے 'ش' اب سے شروع ہو کر اش، پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار کلام محمود 1 1 کلام محمود بت مغرب ہے ناز پر مائل اپنے بندوں کو بے نیازی بخش !! 'پ' سے 'ش' 'پ' سے شروع ہو کر اش' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد کل اشعار در ثمين کلام محمود 3 1 2