بیت بازی

by Other Authors

Page 538 of 871

بیت بازی — Page 538

25 4 1 20 538 *3 (اش' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين كلام طاهر کلام محمود i iii =: == 'الف' سے 'ش' 'الف' سے شروع ہو کر اش' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 4 i ii در ثمين كلام طاهر =: iii کلام محمود 1 1 2 در ثمین اسی سے تو عارف ہوئے بادہ نوش اسی سے تو آنکھیں کھلیں اور گوش کلام طاهر اُس کے پر چھونے لگے تیرے قدم کی محراب کوئی باقی نہ رہی پھر کسی معبد کی تلاش