بیت بازی

by Other Authors

Page 319 of 871

بیت بازی — Page 319

319 ۱۲ ۱۳ ۱۴ یارو! جو مرد آنے کو تھا، وہ تو آپکا راز تم کو شمس و قمر بھی بتا چکا یہی تھی کہ اسلام کا ہو گواه بتا دے وہ پچھلوں کو؛ نانک کی راہ یہی تدبیر ہے؛ پیارو! کہ مانگو اس سے قربت کو اُسی کے ہاتھ کو ڈھونڈو؛ جلاؤ سب کمندوں کو ۱۵ یہی پاک چولا ہے، سکھوں کا تاج یہی کابلی مل کے گھر میں ہے آج ۱۶ ۱۷ ۱۸ ہے جو انگر وہ ولی مر گیا نصیحت تھی مقصد یہی جنم ساکھی میں مذکور یہی چھوڑ کر انگر نے خود لکھ دیا صاف صاف سے اس وقت مشہور ہے ؛ ادا کر گیا ہے وہ کلام خدا؛ گزاف ہے یہ تیرا یہی امید یا رب ! ہے تیرا احساں؛ میں تیرے در پہ قرباں تو نے دیا ہے ایماں؛ تو ہر زماں نگہباں دولت تو نے مجھ کو اے خدا دی فسبحان الذى اخزى الاعادي فضل ہے؛ اے میرے ہادی! فسبحان الذى اخزى الاعادي یہ سب تیرا کرم ہے؛ میرے ہادی! فسبحان الذى اخزى الاعادي ہے دل نے بتا دی فسبحان الذى اخزى الاعادي یہی امید ہے اے میرے ہادی! فسبحان الذى اخزى الاعادي کیا احساں ہیں تیرے؛ میرے ہادی! فسبحان الذى اخزى الاعادي یہ کیا احساں تیرے ہیں؛ میرے ہادی! فسبحان الذى اخزى الاعادي یارو! یہ اثر رہا ہے؛ جاں کو بچاؤ اس سے یہ روز کر مبارک سبـــحـــــان مــــن یـــرانـــی یہ فضل کر؛ کہ ہوویں نیکو گہر یہ سارے یہ روز کر مبارک سبــــحـــــان مــــن يـــرانـــی یہ مربع شہاں ہوں یہ ہوویں مہر انور یہ روز کر مبارک سبــــحـــــان مــــن يـــرانـــی نور دل کو بخشے؛ دل میں کرے سرایت یہ روز کر مبارک سبــــحـــــان مــــن يـــرانـــی یہ سب ہے تیرا احساں؛ تجھ پر نثار ہو جاں یہ روز کر مبارک سبــــحـــــان مــــن یـــرانـــی دن چڑھا مبارک؛ مقصود جس میں پائے یہ روز کر مبارک سبــــحـــــان مــــن یـــرانـــی یہ چولہ ہے؛ قدرت کا جلوہ نما کلام خدا؛ خدا اس ہے جابجا ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۰ ۳۱ ۳۲ ۳۳