بیت بازی — Page 296
447 101 43 53 250 296 'ہ' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين دُرِّ عَدَن كلام طاهر کلام محمود -- == iii == iv ہم ودر ثمین ہے شکر رب عز وجل خارج از بیاں جس کے کلام سے ہمیں اس کا ملا نشاں ہے دیں وہی؛ کہ صرف وہ اک قصہ گو نہیں زندہ نشانوں سے ہے سے ہے دکھاتا رہ یقیں نے اُلفت میں تری بار اُٹھایا کیا کیا تجھ کو دکھلا کے فلک نے ہے دکھایا کیا کیا ہوش اُڑ جائیں گے انساں کے پرندوں کے حواس بھولیں گے نغموں کو اپنے سب کبوتر اور ہزار ہے بلندی شانِ ایزد گر بشر ہووے بُلند فخر کی کچھ جا نہیں وہ ہے متاعِ مُستعار ہاں نہ کر جلدی سے انکار اے سفیہ ناشناس اس پہ ہے میری سچائی کا سبھی دارو مدار ہر مسافر پر وہ ساعت سخت ہے؛ اور وہ گھڑی راہ کو بھولیں گے؛ ہو کر مست و بیخود راہوار ہر نبی۔وقت نے اس جنگ کی دی تھی خبر کر گئے وہ سب دعائیں بادو چشم اشکبار ہے یہی اک آگ تا تم کو بچاوے آگ سے ہے یہی پانی؛ کہ نکلیں جس سے صدہا آبشار ہر طرف سے پڑ رہے ہیں دینِ احمد پر تبر کیا نہیں تم دیکھتے قوموں کو؛ اور ان کے وہ وار ہم نے یہ مانا کہ ان کے دل میں پتھر ہو گئے پھر بھی پتھر سے نکل سکتی ہے دینداری کی نار ۴ ۶ Λ ۹ 11