بیت بازی — Page 281
281 و (اوا سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 296 104 20 38 134 درٌ عَدَن كلام طاهر کلام محمود۔== iv له Y وہی ودر ثمین وہ خزائن؛ جو ہزاروں سال سے مدفون تھے اب میں دیتا ہوں؛ اگر کوئی ملے امیدوار وہ جو تھے اونچے محل ؛ اور وہ جو تھے قصر یہیں پست ہو جائیں گے؛ جیسے پست ہو اک زیر غار وہ پیشوا ہمارا جس سے ہے نور سارا نام اسکا ہے محمد دلبر میرا یہی ہے وحدہ لاشریک اور عزیز نہیں اس کی مانند؛ کوئی بھی چیز وہ دیکھتا ہے؛ غیروں سے کیوں دل لگاتے ہو جو کچھ بتوں میں پاتے ہو؛ اس میں وہ کیا نہیں وہ گھڑی آتی ہے؛ جب عیسی پکاریں گے مجھے اب تو تھوڑے رہ گئے؛ دجال کہلانے کے دن واحد ہے، لاشریک ہے؛ اور لازوال سب موت کا شکار ہیں؛ اس کو فنا نہیں وہ دُور ہیں خدا سے؛ جو تقویٰ سے دُور ہیں ہر دم اسیر نخوت و کبر و غرور ہیں وہ خدا؛ اب بھی بناتا ہے جسے چاہے کلیم اب بھی اس سے بولتا ہے جس سے وہ کرتا ہے پیار وہ خدا؛ جس نے بنایا آدمی اور دیں دیا وہ نہیں راضی؛ کہ بے دینی ہو ان کا کاروبار وہ خدا؛ جس نے نشانوں سے مجھے تمغہ دیا اب بھی وہ تائید فرقاں کر رہا ہے بار بار ہے 1۔11