بیت بازی — Page 179
:= iii i 179 ض (اض' سے شروع ہونے والے اشعار) تعداد گل اشعار دُرٌ عَدَن كلام طاهر کلام محمود 3 1 1 1 دُرِّ عَدَن ضبط کی شان ؛ کچھ اس طرح نمایاں ہو جائے آپ سے آپ ہی؛ دشمن بھی ہراساں ہو جائے کلام طاهر ضرور مهدی دوراں کا ہوچکا ہے ظہور ذرا سا نور فراست نکھار کر دیکھو کلام محمود ضیاء مہر ہے؛ ادنی سی اک جھلک اُس کی نہ جس کو دیکھ سکا میں؛ وہ آفتاب نہ تھا