بیت بازی — Page 824
824 ۱۲ میری اولاد؛ جو تیری عطا ہے ہر اک کو دیکھ لوں وہ پارسا ہے ۱۴ مسلمانو! بناؤ نام مجھے تقویٰ سے اُس نے جزا دی فسبحان الذى اخزى ا الاعادي ہے خام تقوی تقویٰ کہاں ایماں؛ اگر ۱۵ میری اولاد؛ سب تیری عطا ہے ہر اک تیری بشارت سے ہوا ہے ۱۶ 12 IA ۱۹ ۲۱ میری ہر بات کو تو نے چلا دی میری ہر روک بھی تو نے اُٹھا دی مری ہر پیش گوئی خود بنا دی ترى نسلاً بَعِيداً بھی دکھا دی کشتی ہماری میرے سر پر ہے منت اسکی بھاری چلی اس ہاتھ میری بگڑی ہوئی اُس نے بنا دی فسبحان الذى اخزى الاعادي مقابل میں میرے یہ لوگ ہارے کہاں مرتے تھے؛ پر تو نے ہی مارے میری اس نے ہر اک عزّت بنا دی مخالف کی ہر اک شیخی مٹا دی ۲ مجھے ہر قسم سے اس نے عطا دی سعادت دی، ارادت دی وفا دی ہٹا دی خدا جانے کہ کیا دل کو سُنا دی نامرادی فسبحان الذى اخزى الاعادي ۲۳ محبت غیر کی دل سے ۲۴ مراد آئی گئی ۲۶ مجھے تُو نے ۲۵ مجھے اس یار سے پیوند جاں ہے جنت؛ وہی دار الاماں ہے دولت اے خدا دی فسبحان الذى اخزى الاعادي وہی مجھے یہ بات مولی نے بتا دی فسبحان الذى اخزى الاعادي مولی سے اپنے سے اپنے کچھ بھی محبت نہیں رہی دل مرگئے ہیں؛ نیکی کی قدرت نہیں رہی موت کی رہ سے ملے گی اب تو دیں کو کچھ مدد ورنہ دیں اے دوستو! اک روز مرجانے کو ہے موت لیکھو، بڑی کرامت ہے پر سمجھتے نہیں؛ شامت ہے مجھ کو قسم خدا کی؛ جس نے ہمیں بنایا اب آسماں کے نیچے؛ دین خدا یہی ہے ملتی ہے بادشاہی؛ اس دیں سے آسمانی اے طالبان دولت! ظل ہما یہی ہے معلوم کرکے سب کچھ محروم ہو گئے ہیں کیا ان نیوگیوں کا ذہن رسا یہی ہے ۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۱ ۳۲ ۳۳