بیت بازی

by Other Authors

Page 820 of 871

بیت بازی — Page 820

820 ۲۹ ۳۰ ۳۱ ۳۲ گئی ابلیس کی تدبیر ضائع سب بہ فضل اللہ ملی ہے آدم وحوا کو جنت؛ حق کی رحمت سے گل ہیں ؟ پر اُن میں پہلی سی اب یو نہیں رہی صوفی تو مل ہی جاتے ہیں؛ پر ھو نہیں رہی گہوارہ علوم تمھارے بہنیں قلوب پھٹکے نہ پاس تک بھی جہالت؛ خُدا کرے گیا ہوں سوکھ غم ملت محمد میں رہا نہیں ہے میرے جسم میں لہو باقی گھر اہوں حلقہ احباب میں گومیں ، مگر تجھے بن میرے یارازل تنہائی پھر بھی کاٹے کھاتی ہے گرزونگدر گرزو مکدر کے اُٹھانے سے بھلا کیا حاصل خاک آلوده برادر کو اُٹھائے کوئی ۳۵ گر نہ دیدار میتر ہو؟ نہ گفتار نصیب کو چہ عشق میں جاکر کوئی کیا لے؛ پیارے! ۳۳ ۳۴ ۳۶ ۳۷ ۳۸ گنوادی قشر کی خواہش میں سب عمر دریغا! گیڈر کی طرح وہ تاک میں ہوں؛ شیروں کے شکار پہ جانے کی ہم بہت نادان نکلے اور بیٹھے خواہیں دیکھتے ہوں؟ وہ ان کا جوٹھا کھانے کی گم گشتہ راہ کیلئے تو خضر راہ ہے تیری ضیاء رفیق ازل کی نگاہ ہے ۹ گذری ہے عُمر ساری گناہوں میں؛ اے خدا کیا پیشکش حضور میں شرمسار دے 'ل' سے 'ی' ال سے شروع ہو کری، پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين 36 11 4 6 15 در عدن کلام طاهر کلام محمود == == iv >